لون جسم

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (حیاتیات) ریشہ نما رنگین اجسام جو جاندار خلیوں کے مرکزوں میں موجود ہوتے ہیں، لون جسمیہ۔۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (حیاتیات) ریشہ نما رنگین اجسام جو جاندار خلیوں کے مرکزوں میں موجود ہوتے ہیں، لون جسمیہ۔۔